گوگل ایڈسنس

گوگل کے بارے میں:

                جیساکہ آپ سب لوگوں کو پتہ ہے کہ گوگل ایک بہت بڑا سرچ انجن ہے۔ گوگل کو زوزانہ لاکھوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر کسی بھی چیز کو ڈھونڈنے کے لیے لوگ گوگل کا سہارا لیتے ہیں۔ آپ کوئی بھی چیزکانام گوگل پر لکھتے ہو توگوگل اس کے بارے میں آپ کو بتاتا رہتا ہے۔ اس کو اس چیز پر لے کرجاتا ہے جہاں آپ کو ہونا چاہیے۔ یعنی آپ اس جگہ پہنچ جاتے ہو جہاں آپ کا مقام ہے یا جو چیز آپ کوطلب ہے۔ 

 ایڈسنس کیاچیزہے۔

                                       ایڈسنس ایک گوگل کی سروس کانام ہے جس کو استعمال کرکے ہم گوگل سےپیسے کماتے ہیں۔ اب آپ کے دماغ میں سوال اٹھ رہاہوگا کہ گوگل تو ایک سرچ انجن ہے تو یہ ہمیں پیسے کیسے دے گا۔ میں آپ کو بتاتاہوں کہ گوگل آپ کو کیسے پیسے دیتا ہے۔ اصل میں بات یہ ہے کہ گوگل کا ایک اور پروگرام ہے جس کے ذریعے لوگ گوگل کو اپنا ایڈ دیتے ہیں گوگل ان سے پیسے لیتا ہے اورجو بھی لوگ گوگل کے ایڈ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ میں لگاتے ہیں توگوگل ان کو پیسے دیتا ہے۔ 

ایڈورڈ کیا چیز ہے:

                                   ایڈورڈگوگل کا ایڈورٹائزمنٹ پروگرام ہے جس کے ذریعے ہم گوگل کو اپنے ایڈ دیتے ہیں اور گوگل ہم سے اس کے پیسے لیتا ہے۔ اور جب بھی کوئی آدمی اپنی پراڈکٹ یا کسی بھی چیزکی تشہیر کے لیے ایڈورڈ جوائن کرتا ہے توگوگل اس اپنا کلائنٹ بنالیتاہے۔

ایڈسنس سے کیسے پیسے کمائیں جائیں۔

                                      ایڈسنس سے یعنی گوگل سے پیسے کمانا جتنا آسان ہے اس طرح مشکل بھی ہے۔ کیونکہ گوگل سے پیسے کمانے کے لیے آپ کے پاس ایک عدد ویب سائٹ یا بلاگ ہونالازمی ہے۔ جس کا مواد content)100٪) اصلی (Original) ہوناچاہیے۔ اگر آپ کسی کا بھی مواد کوکاپی پیسٹ کرتے ہیں تو گوگل آپ کی سائٹ کو ریجکٹ  Reject کردے گا یعنی آپ کی سائٹ یا بلاگ کو اپنے ایڈز Ads نہیں دے گا۔ گوگل سے پیسے کمانے کےچانسز زیادہ ہوتے ہیں۔ اور یہ ہمیں ہرماہ پیسے دیتاہے۔  

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔