پی ٹی سی کا تعارف
میرے پیارے بہن بھائیوں اور میرے ساتھیوں آج میں آپ کے جس پروگرام کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔ دراصل وہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہے۔ جس کو آپ استعمال کرکے بہت زیادہ پیسے کما سکتے ہیں۔ آج کل ہر انسان کی یہی کوشش رہی ہے کہ میں اپنی آمدنی میں بآسانی طریقے سے اضافہ کر سکوں۔ اس کچھ لوگ کامیاب ہوتے ہیں اور کچھ ناکام۔ جو لوگ کامیاب ہوتے ہیں وہ دن بہ دن امیر ہوتے جا رہے ہیں اور جو ناکام ہوتے ہیں وہ غریب ہوتے جا رہے ہیں۔ میں نے یہ بات سوچ کر یہ بلاگ تیار کیا کہ ہمارے ملک میں جو لوگ دوسروں کے مقابلے میں کسی بھی وجہ سے آگے نہیں بڑھ سکتے۔ تاکہ وہ ان سے کندھا ملا کر چلیں۔ خواہ وہ تعلیم کی وجہ سے پیچھے ہوں۔ خواہ وہ کسی بھی اپنی پرسنل مجبوری کی وجہ سے ہوں۔ خاص طور پر پاکستان میں ایسے بہت زیادہ افراد بے روزگار ہیں جو اپنی آمدنی کے حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔
میں ان نوجوانوں کو کہتا ہوں کہ اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج کل کے اس جدید دور میں کافی ترقی آ گئی ہے خاص طور پر انٹرنیٹ کی دنیا ہیں بے پناہ اور دن بہ دن ترقی اور تبدٰیلیاں آرہی ہیں۔ اور ہر انسان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں بھی ان تیز تر ترقی اور تبدیلیوں سے فائدہ حاصل کر سکوں۔ چاہے وہ گھر کا سربراہ ہو یا کوئی مڈل کلاس میں پڑھنے والا طالب علم۔
آج کل کے اس جدید دور میں ہر انسان اپنا بزنس کرنا چاہتا ہے تاکہ میں اپنا اور اپنے گھروالوں کا خیال رکھ سکوں اور ان کی آمدنی میں مدد کرسکوں۔ لیکن کسی بھی مجبوری کی وجہ سے وہ ایسا نہیں کرسکتا۔ کیوں کہ اس کے پاس ذرائع کوئی نہیں ہوتا اور وہ فیل ہوجاتا ہے۔
آج کل کے اس جدید دور میں انٹرنیٹ پر بزنس کرنا بہت آسان ہوگیا ہے۔ پہلے دور میں یہ اتنا آسان نہیں ہوتا تھا اور نہ ہی اتنا مقبول تھا۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزتا گیا تو اس کی اہمیت اور مقبولیت بڑھتی گئی۔ اس کو ہم دوسرے لفظوں میں آن لائن بزنس کہتے ہیں یعنی گھر میں بیٹھ کر یا دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے کاروبار اور آمدنی کا واسیلہ بنانا اس کو آن لائن بزنس کہتے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ سے پوری دنیا کا کنکشن ہے تو آپ انٹرنیٹ کے ذریعے گھر میں بیٹھ کر آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں۔
آج جو میں آپ کو ایک ایسے پروگرام یا نیٹ ورک کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو آج کل کی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ لاکھوں کروڑوں لوگ اس سے پیسے کمارہے ہیں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کر رہے ہیں۔ جس کانام ہے
دراصل پی ٹی سی۔ (Pay To Click) کا مخفف ہے۔ جس کا مطب ہے کلک کے حساب سے پیسے لینا۔ یعنی کہ اگر آپ ایک کلک کریں گے تو اس کے حساب سے پیسے وصول کریں گے۔ اس پر کام کرنا بہت آسان ہے اس پروگرام میں کوئی انسان کام کرسکتا ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت، چاہے وہ بوڑھا ہو یا بچہ، چاہے وہ تعلیم یافتہ ہو یا ان پڑھ۔ اس پروگرام میں ہر وہ انسان کام کرسکتا ہے جس کو تھوڑا بہت کمپیوٹر چلانا جانتا ہوں۔ اس پروگرام کی کوئی ایک ویب سائٹ نہیں اس کو تو کئی ویب سائٹس ہیں۔ ہر انسان مختلف ویب سائٹس پر کام کرتے ہیں۔ اور اپنی آمدنی بڑھاتے رہتے ہیں۔
ان سائٹس میں کام کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔ ہر سائٹ میں کام کرنے کا طریقہ ایک ہی ہے۔ لیکن پیسے وصول کرنے کے طریقے الگ الگ ہیں۔
آج کل ہر انسان یہ سوچتا ہے کہ اگر میں انٹرنیٹ پر کام کروں گا تو میرے ساتھ دھوکہ تو نہیں ہوگا۔ مجھے پیسے ملیں گے بھی یا نہیں۔ اکثر لوگ اس بات سے کافی پریشان رہتے ہیں۔ لیکن میں ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس بارے میں آپ پریشان نہ ہوں کیو نکہ میں آپ کو ہر طرح سے گائیڈ کروں گا اور آن لائن ورکنگ کے آسان طریقے بھی بتائوں گا۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہزاروں ویب سائٹس ایسی ہیں جو آپ کو آن لائن کام کرنے کی موقع فراہم کرتی ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی ہیں جو آپ سے دھوکہ بازی کرتے ہیں۔ جتنی سائٹس آپ سے دھوکہ کرتی ہیں اس سے کئی گنا زیادہ آپ کو پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتی ہیں اور آپ تک ایک بہتر آمدنی مہیا کرتی ہیں۔ کافی ریسرچ اور تحقیق کرنے کے بعد میں آپ کے ساتھ کچھ ایسی سائٹس یا ایسے ٹپس شئیر کرنا چاہتا ہوں جن کو استعمال کر کے آپ میری طرح اچھی خاصی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اور ان سائٹس کی لسٹ اور ان کا تعارف درج ذیل ہے۔
Neobux.com
پی ٹی سی کی دنیا میں یہ ویب سائٹ بہت مشہور ہے اور لوگ اس سائٹ سے کافی حد تک پیسے کما رہے ہیں۔ اس سائٹ سے مختلف طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔ اور اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
1۔ سب سے پہلے بینر پر کلک کریں۔
2۔ اس کے بعد آپ سائن اپ پر کلک کریں۔ کلک کرنے کے بعد آپ سائن اپ پر چلے جائیں گے۔
3. پھر آپ کو سائن اپ والا فارم فِل کرنا پڑے گا۔ اور اس کے بعد آپ کو Create A Account or Sign Up کے بٹن پر کلک کرنا پڑے گا۔
4۔ اس کے بعد آپ کے مطلقہ ای میل اڈریس پر ایک میل آئے گی۔ اس کے کنفرم کرنے کے بعد آپ کا Account بن جائے گا۔ اور اب آپ کام کرسکتے ہیں۔ اور اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
اس سائٹ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نیچے دئیے گئے بینر پر کلک کریں یا اور والے سائٹ کے نام پر کلک کریں۔
اس سائٹ میں کام کرنے کے لیے نیچے بینرپر کلک کریں۔ اور اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ ایک ہی ہے۔
اس میں کام اس طرح کیا جاتا ہے کہ آپ کسی ایک پرسن کو اس سائٹ کی طرف ریفر کرو اور وہ آپ کے حوالے سے اپنا اکاؤنٹ بنائے اور اس پر کام کرے۔ جیسے ہی وہ اپنا اکاؤنٹ بنائے گا۔ تو آپ کے اکاؤنٹ میں پانچ ڈالر یعنی (5$) ٹرانسفر ہو جائے گا۔ یعنی آپ کو کمیشن مل جائے۔ جتنے زیادہ آپ کے ریفر ہونگے اتنے زیادہ آپ 5$ کما سکتے ہو اور اس کے علاوہ آپ کو ایڈ دیکھنے ہوں گے اس کے علیحدہ انکم ہوگی
1۔ ایڈورٹائزمنٹ کو دیکھنا۔
2۔ کلیس گریڈ
3۔ سپر ریوارڈز
4۔ پی ٹی سی وال
5۔ اور مختلف چھوٹے ٹاسک جو آپ کو 5$ سے 100$ تک دیتے ہیں۔ اگر آپ ان کو ان کی Requirements کی مطابق مکمل کریں گے تو یہ انکم آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔
اس سائٹ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نیچے دیئے گئے بینر پر کلک کریں۔
یہ اس طرح ہوگا کہ جب بھی آپ کسی پی ٹی سی سائٹ میں اپنا اکاؤنٹ کھولتے ہیں تو آپ کا ایک ریفر کا لنک بن جاتا ہے جو ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ کے سیکشن میں ہوتا ہے۔ آپ اس کو وہاں سے کاپی کر کے کسی سوشل سائٹ پر پیسٹ کردیں ۔ ہوری دنیا میں اگر کوئی بندہ آپ کے لنک پر کلک کرلیتا ہے اور اس کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کھول دیتا ہے تو وہ جتنا بھی کام کرے گا اور جتنے بھی کلک کرے گا اور جتنے بھی پیسے کمائے گا آپ کو اس کا کمیشن ملتا ہے گا۔ اور جو کام کررہا ہوگا اس کو بھی اتنے پیسے پورے ملیں گے۔
اس سائٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کےلیے نیچے دیئے گئے بینر پر کلک کرو۔
ان سائٹس میں کام کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔ ہر سائٹ میں کام کرنے کا طریقہ ایک ہی ہے۔ لیکن پیسے وصول کرنے کے طریقے الگ الگ ہیں۔
آج کل ہر انسان یہ سوچتا ہے کہ اگر میں انٹرنیٹ پر کام کروں گا تو میرے ساتھ دھوکہ تو نہیں ہوگا۔ مجھے پیسے ملیں گے بھی یا نہیں۔ اکثر لوگ اس بات سے کافی پریشان رہتے ہیں۔ لیکن میں ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس بارے میں آپ پریشان نہ ہوں کیو نکہ میں آپ کو ہر طرح سے گائیڈ کروں گا اور آن لائن ورکنگ کے آسان طریقے بھی بتائوں گا۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہزاروں ویب سائٹس ایسی ہیں جو آپ کو آن لائن کام کرنے کی موقع فراہم کرتی ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی ہیں جو آپ سے دھوکہ بازی کرتے ہیں۔ جتنی سائٹس آپ سے دھوکہ کرتی ہیں اس سے کئی گنا زیادہ آپ کو پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتی ہیں اور آپ تک ایک بہتر آمدنی مہیا کرتی ہیں۔ کافی ریسرچ اور تحقیق کرنے کے بعد میں آپ کے ساتھ کچھ ایسی سائٹس یا ایسے ٹپس شئیر کرنا چاہتا ہوں جن کو استعمال کر کے آپ میری طرح اچھی خاصی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اور ان سائٹس کی لسٹ اور ان کا تعارف درج ذیل ہے۔
Neobux.com
پی ٹی سی کی دنیا میں یہ ویب سائٹ بہت مشہور ہے اور لوگ اس سائٹ سے کافی حد تک پیسے کما رہے ہیں۔ اس سائٹ سے مختلف طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔ اور اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ میں اکائونٹ کیسے بنایا جائے۔
اس ویب سائٹ میں کام کرنے کے لیے آپ کو ایک اکاؤنٹ کی ضرورت پڑتی ہے آئیے اکاؤنٹ بناتے ہیں۔1۔ سب سے پہلے بینر پر کلک کریں۔
3. پھر آپ کو سائن اپ والا فارم فِل کرنا پڑے گا۔ اور اس کے بعد آپ کو Create A Account or Sign Up کے بٹن پر کلک کرنا پڑے گا۔
4۔ اس کے بعد آپ کے مطلقہ ای میل اڈریس پر ایک میل آئے گی۔ اس کے کنفرم کرنے کے بعد آپ کا Account بن جائے گا۔ اور اب آپ کام کرسکتے ہیں۔ اور اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
clixsense.com
neobux کی طرح clixsense بھی ایک پی ٹی سی سائٹ ہے۔ یہ بھی آن لائن پیسے کمانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس سائٹ میں اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ کار ایک ہی ہے۔ اورکام کرنے کا طریقہ کار ایک ہی ہے۔ لیکن پیسے نکلوانے کا طریقہ مختلف ہے۔اس سائٹ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نیچے دئیے گئے بینر پر کلک کریں یا اور والے سائٹ کے نام پر کلک کریں۔
Grandclick.com
گرینڈ کلک بھی ایک پی ٹی سی سائٹ ہے۔ اس سائٹ میں بہت زیادہ طریقوں سے پیسے کمائے جاتے ہیں۔ اگر کوئی فرد ڈیلی پی ٹی سی سائٹس پر کام کرتا رہے اور ڈیلی ٹاسک پاس کرتا ہے تو اس کی ایک مہینے میں اچھی خاصی انکم بن جاتی ہے اور اس کو کسی اور جگہ نوکری کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ ان سائٹس میں کام کرنے کے لیے نہ تو ایجوکیشن کی ضرورت ہوتی اور نہ تجربے کی۔ صرف آپ کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا چاہیے اور اس کے ساتھ انٹرنیٹ کا کنکشن ہونا چاہیے۔ شروع شروع میں آپ کے پاس بہت کم انکم ہو گی۔ لیکن آپ کو صبر سے کام لینا پڑے گا۔ بزرگ کہتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتاہے تو ہمیں کام کرنے کے لیے صبر کرنا ہوگا۔ اور ڈیلی ورکنگ کرنے پڑے گی۔ جب ہم ریگولر کام کریں گے تو پی ٹی سی والے ہمیں انعام بھی دیتے ہیں۔ وہ انعام ڈالر کی صورت میں ہوتے ہیں۔اس سائٹ میں کام کرنے کے لیے نیچے بینرپر کلک کریں۔ اور اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ ایک ہی ہے۔
Hits4pay.com
hits4pay ایک ایسی سائٹ ہے جس کے ذریعے ہم اچھے خاصے پیسے کما سکتے ۔ اس میں کام کرنے کا طریقہ الگ ہے۔ اس میں کام کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کو اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔ (اکاؤنٹ بنانے کےلیے نیچے دیئے گئے بینر پر کلک کریں۔)اس میں کام اس طرح کیا جاتا ہے کہ آپ کسی ایک پرسن کو اس سائٹ کی طرف ریفر کرو اور وہ آپ کے حوالے سے اپنا اکاؤنٹ بنائے اور اس پر کام کرے۔ جیسے ہی وہ اپنا اکاؤنٹ بنائے گا۔ تو آپ کے اکاؤنٹ میں پانچ ڈالر یعنی (5$) ٹرانسفر ہو جائے گا۔ یعنی آپ کو کمیشن مل جائے۔ جتنے زیادہ آپ کے ریفر ہونگے اتنے زیادہ آپ 5$ کما سکتے ہو اور اس کے علاوہ آپ کو ایڈ دیکھنے ہوں گے اس کے علیحدہ انکم ہوگی
Clixbox.org
clixbox.org ایک پی ٹی سی سائٹ ہے۔ اس میں کام کرنا بہت بہت زیادہ آسان ہے۔ اور اس میں پیسے کمانے کے بہت زیادہ طریقے ہیں۔ جو درج ذیل ہیں۔1۔ ایڈورٹائزمنٹ کو دیکھنا۔
2۔ کلیس گریڈ
3۔ سپر ریوارڈز
4۔ پی ٹی سی وال
5۔ اور مختلف چھوٹے ٹاسک جو آپ کو 5$ سے 100$ تک دیتے ہیں۔ اگر آپ ان کو ان کی Requirements کی مطابق مکمل کریں گے تو یہ انکم آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گی۔
اس سائٹ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نیچے دیئے گئے بینر پر کلک کریں۔
Go2earn.com
Go2earn.com یہ بھی ایک پی ٹی سی سائٹ ہے۔ اس سائٹ میں پیسے کمانے کے بہت زیادہ چانس ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں آرننگ لیول بھی بہت زیادہ ہے۔ یعنی اگر کسی سائٹ میں ایک کلک کے 0.001$ دیتے ہیں تو اس سائٹ میں آپ کو $0.035 دیتے ہیں۔ تقریباُ ہر پی ٹی سی سائٹ میں ایک پروگرام اورہے کہ اور اس پروگرام کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ اس سائٹ پر کام کریں یا نہ کریں لیکن آپ کی آمدنی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا رہتا ہے اس پروگرام کا نام ہے ریفر مارکیٹنگ۔ اس سے آپ اپنے دووستوں رشتہ داروں اور دوسروں کو بھی اس سائٹ کی طرف بھیج سکتے ہیں اور ان کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔ اب آپ کے دماغ میں یہ سوال آرہا ہوگا کہ یہ کس طرح ہوگا۔ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ کس طرح ہوگا۔یہ اس طرح ہوگا کہ جب بھی آپ کسی پی ٹی سی سائٹ میں اپنا اکاؤنٹ کھولتے ہیں تو آپ کا ایک ریفر کا لنک بن جاتا ہے جو ایفیلی ایٹ مارکیٹنگ کے سیکشن میں ہوتا ہے۔ آپ اس کو وہاں سے کاپی کر کے کسی سوشل سائٹ پر پیسٹ کردیں ۔ ہوری دنیا میں اگر کوئی بندہ آپ کے لنک پر کلک کرلیتا ہے اور اس کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کھول دیتا ہے تو وہ جتنا بھی کام کرے گا اور جتنے بھی کلک کرے گا اور جتنے بھی پیسے کمائے گا آپ کو اس کا کمیشن ملتا ہے گا۔ اور جو کام کررہا ہوگا اس کو بھی اتنے پیسے پورے ملیں گے۔
اس سائٹ پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کےلیے نیچے دیئے گئے بینر پر کلک کرو۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔