سوشل میڈیا

تعارف

آج کل کے اس جدید دور میں سوشل میڈیا ویب سائٹ کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ جہاں یہ ایک انسان سے دوسرے انسان کے درمیان رابطہ قائم رکھنے میں مدد دیتی ہے وہاں کاروباری زندگی میں بھی بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا سے انسان بہت ہی کم وقت میں اپنے کاروبار کو پوری دنیامیں متعارف کرواسکتا ہے اور اپنی آمدنی میں اضافہ بھی کرسکتا ہے۔ کیونکہ ایک منٹ کے اندراندر لاکھوں کروڑوں لوگ آپس میں بات کرتے ہیں۔ 

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔